Showing posts with label مالٹوں میں چھپا کر ایک کلو آئس ہیروئن سعو دی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام. Show all posts

مالٹوں میں چھپا کر ایک کلو آئس ہیروئن سعو دی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(این این آئی)ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے بینظیرانٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ منشیات سعودیہ عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ئی گئی۔ملزم فضل واحد نجی ائیر لائن کی پروازای کے 615 کے ذریعے دبئی کے راستے سعودی عرب جارہا تھا۔