Showing posts with label شراپووا کو دوران میچ مداح کی طرف سے شادی کی پیشکش. Show all posts
Showing posts with label شراپووا کو دوران میچ مداح کی طرف سے شادی کی پیشکش. Show all posts
شراپووا کو دوران میچ مداح کی طرف سے شادی کی پیشکش

شراپووا کو دوران میچ مداح کی طرف سے شادی کی پیشکش

شراپووا کو دوران میچ مداح کی طرف سے شادی کی پیشکش

استنبول (ویب ڈیسک)روسی ٹینس کھلاڑی ماریہ شراپووا کو میچ کے دوران ایک مداح نے شادی کی پیشکش کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹینس کھلاڑی ماریہ شرا پووا کھیل شروع کررہی تھیں کہ سٹیڈیم میں موجود ہزاروں لوگوں کے درمیان ان کے مداح نے چلاتے ہوئے انہیں شادی کی پیشکش کردی۔اس دوران مداح نے ماریہ سے پوچھا کے کیا مجھ سے شادی کرو گی؟ اس پر ماریہ بھی خاموش نہیں رہیں اور انہوں نے شادی کی اس پیشکش پر شاید کا جواب دے ڈالا۔ اس واقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔