Showing posts with label ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کا پارکر رننگ کا مظاہرہ. Show all posts
Showing posts with label ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کا پارکر رننگ کا مظاہرہ. Show all posts
ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کا پارکر رننگ کا مظاہرہ

ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کا پارکر رننگ کا مظاہرہ

ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کا پارکر رننگ کا مظاہرہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوں تو دنیا میں کرتب بازی کے شوقین منچلوں کی کمی نہیں لیکن ان میں سے کچھ نوجوان ایسے شاندار اسٹنٹ پیش کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔ویڈیو میں نظر آنے والے ان نوجوانوں کو ہی دیکھ لیں جو فری رننگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا شاندار
مظاہرہ کر رہے ہے۔فلسطینی سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے کرتب بازی کیلئے سویڈن کا انتخاب کیا اور اونچے نیچے مقامات پر نہ صرف فری رننگ کا شاندار مظاہرہ کیا بلکہ اس دوران کئی فٹ اونچائی سے قلابای کھانے سمیت ایسے شاندار اسٹنٹ پیش کئے کہ راہ چلتے لوگ بھی متوجہ ہو گئے اور نوجوانوں کے شوق اور مہارت کی خوب دادی ۔