Showing posts with label سبی کے علاقے سانگان میں سوئپنگ کے دوران بم دھماکا،2 ایف سی اہلکار شہید،3 زخمی. Show all posts

سبی کے علاقے سانگان میں سوئپنگ کے دوران بم دھماکا،2 ایف سی اہلکار شہید،3 زخمی

سبی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سبی میں بم دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار شہیداور 3 زخمی ہو گئے ،نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق دھماکا سانگان کے علاقے میں اس وقت ہوا جس ایف سی اہلکار سوئپنگ کر رہے تھے ،دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار شہیداور 3 زخمی ہو گئے ،دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔